ملتان۔1ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کی صبح ڈیرہ غازی خان میں فلڈریلیف کیمپ کے دورے کے موقع پرمتاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کی امداد بڑھانے کیلئے پنجاب حکومت اقدامات کررہی ہے، مخیر حضرات آگے آئیں۔