سکھر،10ستمبر(اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوٹرش نے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کیلئے سکھر جاتے ہوئے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔