اسلام آباد، 04 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے فلیش اپیل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے بڑے پیمانے پر متاثرجبکہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی بڑا چیلنج ہے۔