اسلام آباد، 05 اکتوبر (اےپی پی): وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے طویل آئینی جدوجہد کسی غیر آئینی اقدام کو سپورٹ کرنے کیلئے نہیں کی۔