اوکاڑہ؛ پولیس نے شراب کشید کرتے دوملزمان گرفتار کر لئے، 170 لیٹر دیسی شراب برآمد  

24

اوکاڑہ،6اکتوبر(اے پی پی ):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ محمد فرقان بلال کے احکامات کی روشنی میں تھانہ صدر پولیس اوکاڑہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 170 لیٹر دیسی شراب معہ چالو بھٹیاں اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد کرلئے ہیں ،  ملزمان  سے  مزید تفتیش جاری ہے۔