اسلام آباد، 6 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیراحسن اقبال نے ایشیا پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن کے زیراہتمام عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے قومی ترقی اور معاشی استحکام ضروری ہے۔