سیلاب سے متاثرہ 33 ملین افراد کی بحالی کے لیے قوم مل کر کوشش کر رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

43

کراچی، 6 اکتوبر ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ 33 ملین افراد کی بحالی کے لیے قوم مل کر کوشش کر رہی ہے۔