ہم برطانیہ واپس جا کر پاکستان کیلئے فنڈریزنگ کرینگے، لارڈ واجد خان 

29

اسلام آباد، 6 اکتوبر ( اےپی پی): لارڈ واجد خان نے “اے پی پی” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم برطانیہ واپس جا کر پاکستان کیلئے فنڈریزنگ کرینگے۔