اسلام آباد،18اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔