دورہ سعودی عرب؛ وزیرِ اعظم  شہباز شریف  مدینہ منورہ پہنچ گئے

8

اسلام آباد،26اکتوبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف  مدینہ منورہ پہنچ گئے۔مدینہ منورہ پہنچنے پر گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود  نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم   روضہ رسول ﷺ پرحاضری دیں گے۔ اس کے بعد وزیراعظم وفد کے ہمراہ واپس پاکستان کےلئے روانہ ہوں گے۔