جوھرآباد،03 نومبر(اے پی پی ): ڈی پی او خوشاب اسد الرحمان نے طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی لینے کی تلقین کی ہے تاکہ ملک کے مستقبل کو روشن بنایا جا سکے ملک کے مستقبل کو روشن بنایا جا سکے۔
ان خیالات کا اظہار ڈی پی او خوشاب اسد الرحمان نے نجی کالج مین نئے داخل ہونے والے طلباء کی ویلکم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈی پی او خوشاب اسد الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے طلبہ کی صلاحیتوں کو سراہا اور تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی لینے تاکہ ملک کے مستقبل کو روشن بنایا جا سکے کی تلقین کی۔
آخر میں کالج انتظامیہ کی جانب سے ڈی پی او خوشاب کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔











