ہرنائی وگردونواح میں موسم کی گرج چمک کے ساتھ پہلی بارش، نشیبی علاقے زیرآب آگئے

14

ہرنائی،06 نومبر (اے پی پی ): ہرنائی وگردونواح میں موسم کی گرج چمک کے ساتھ پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے  جبکہ طوفانی بارش سے  نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں اور ہرنائی کا ملک بھر سے زمینی رابطہ عرضی طور پر منقطع ہو گیا ہے ۔