پاراچنار ، 26 دسمبر (اے پی پی ): پاراچنار میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور پاراچنار سے تعلق رکھنے والے چار شہیدوں کی قبروں پر حاضری دی گئی۔اس موقع پر آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کو خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ۔