لاہور ،17دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔