مری ،25 جنوری (اے پی پی):ملکہ کوہسار مری میں دوانچ سے چار انچ برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،درجہ حرارت نقطہٴ انجماد سے گر گیا ہے ۔
مری میں مین روڈ سے برفباری ہٹا دی گئی جبکہ گلیات میں زیادہ برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئیں ہیں۔