پشاور پولیس لائنز مسجد کا ملبہ ریسکیو1122 اہلکاروں نے ہٹا لیا۔

7

پشاور، 30 جنوری(اے پی پی): ریسکیو1122 پشاور کے اہلکار پولیس لائنز پشاور میں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، اور ہیوی مشینری کے ذریعے مسجد کا ملبہ ہٹا رہے ہیں۔

ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں ملبے تلے پھنسے افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔