سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کا اجلاس

19

اسلام آباد،21 فروری  (اے پی پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کا اجلاس منگل   کو چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔