رحیم یارخان،28 فروری (اےپی پی): فرٹیلائزرکمپنی لمیٹڈگوٹھ ماچھی کیجانب سے 1 کروڑ 12لاکھ 50 ہزارروپےکی لاگت سےسیلاب اوربارشوںسےمتاثرہ 15 خاندانوںمیںنئےتعمیرشدہ گھروںکی چابیاںاورگورنمنٹ پرائمری سکول مظہرفریدکالونی غلہ گودام احمدپورلمہ میںنئےکلاسروم بمعہ برآمدےکی تعمیراورفرنیچرفراہم کرنےکی تقریب منگل کویہاںمنعقدہوئی ۔