پشین؛  شہر اور گردونواح  میں بارش کا سلسلہ جاری

83

پشین،03 مارچ ( اے پی پی ):  شہر اور گردونواح  میں صبح سے زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم نہایت خوشگوار ہوگیا ہے جس سے  مالداروں اور زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔