لاہور۔8مارچ (اے پی پی):نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے بدھ کے روز یہاں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ملاقات میں عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔