پشین، 23 مارچ (اے پی پی ): بوستان میں مزدا ٹرک اور ٹوڈی گاڑی میں تصادم سے چار افراد جانبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ مزدا ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے کامیاب ہو گیا ہے۔