اسلام آباد، جون 26،(اے پی پی): صدر مملکت ممنون حسین نے فیصل مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی-
عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد صدر مملکت سے لوگوں نے بڑی تعداد میں عید ملی-
وی این ایس اسلام آباداے پی پی/ سدرہ