وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ کی ملاقات

10

اسلام آباد،7اپریل  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین اور سابق  وزیر مملکت آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے ملاقات  کی ہے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔