لاڑکانہ۔ 22اپریل(اے پی پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر نمازِ عید کے بعد ملکی سلامتی، جمہوریت کے استحکام اور عوام کی خوش حالی کے لئے دعائیں۔











