کوئٹہ 23 اپریل (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ آف پاکستان محمد صادق سنجرانی سے عید کے دوسرے روز بلوچ عمائدین سمیت عوام کی ایک بڑی تعداد نے عید ملی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کے ساتھ ساتھ مسائل پر بات چیت کی چیئرمین سینیٹ سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالکریم نوشیروانی اور سردار عاطف سنجرانی نے بھی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔