جیکب آباد ،27 اپریل (اے پی پی ):جیکب آباد اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی,جیکب آباد گڑھی خیرو اور تحصیل ٹھل میں وقفے وقفے سے تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے,جیکب آباد کے شھری موسم سے لطف اندوز ہونے لگے۔











