وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی عرفان ڈوگر کی ملاقات

24

اسلام آباد۔29اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبر قومی  عرفان ڈوگر نے ملاقات کی ہے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حلقہ سے متعلقہ معاملات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔