گوجرانوالہ، 05 مئی(اے پی پی): وزیرآباد کے علاقہ علی پور چٹھہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف گوداموں پر چھاپہ مارا۔اس موقع پر اے سی نے مختلف گوداموں میں چھپائے گئے دس ہزار گندم کے توڑے برآمد کر کے سرکاری گوداموں میں منتقل کر دیے۔