اسلام آباد ،10 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزارت مذہبی کے اعلیٰ حکام شریک تھے ۔