وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر شاہین بٹ کی ملاقات

48

لاہور،14مئی(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر شاہین بٹ  نے اتوار کو یہاں  ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔