وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

56

اسلام آباد،19مئی  (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور زیر بحث آئے ۔