لاہور،20مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔