اسلام آباد،1جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی موسی گیلانی نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر معاونِ خصوصی عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔











