خیرپور۔06جون(اے پی پی): یو این اے اور یونیسیف وفد کا ہیلتھ منسٹر سندھ عذرا پیچوہو کے ہمراہ کوٹ ڈیجی تعلقہ ہیڈکواٹر اسپتال کا دورہ کیا اس موقع پر یو این اے یونیسیف وفد کا کہنا تھا کہ دورے کا مقصد محکمہ صحت پر چلنے والے پروجیکٹ معائینا کرنا تھا۔
ٹھری میرواہ ، یو این اے ، یونیسیف کے دورے کے دوران سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کئے گئے تھے، اس موقع پر ہیلتھ منسٹر سندہ عذرا پیچوہو نے کوٹ ڈیجی تعلقہ ہیڈکواٹر اسپتال کو چانڈکا میڈیکل اسپتال کے ساتھ زم کرنے کا اعلان بھی کیا۔











