لاہور۔10جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔