رینالہ خورد؛شہراورنواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے تیزبارش، گرمی کازورٹوٹ گیا

23

 رینالہ خورد،26جون(اے پی پی): شہراورنواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے تیزبارش سے  گرمی کازورٹوٹ گیا ہے ۔ٹھندی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیاگرمی کے ستائے چہروں نے سکھ کاسانس لیا اور ابررحمت پراللہ کا شکر اداکیاہے۔