ہرنائی و گردونواح میں موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار

80

ہرنائی،05جولائی(اے پی پی): ہرنائی و گردونواح میں موسلادھار بارش سے   گرمی کا زور ٹوٹ گیا  ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

بارش سے ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے اور ہرنائی کے قومی شاہراہوں پر ٹریفک معطل ہونے کا خدشہ ہے۔