مری، 10 جولائی (اے پی پی ): جماعت اسلامی مری اپر دیول کے زیر انتظام مری دیول شریف میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے آبائی گاؤں اور گردونواح میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف تحفظ قرآن ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا۔