وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرا، حامد حمید اور عابد رضا کوٹلہ کی الگ الگ ملاقات

22

اسلام آباد،18جولائی  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرا، حامد حمید اور عابد رضا کوٹلہ نے منگل کو یہاں   الگ الگ ملاقات کی اورملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔  ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو متعلقہ حلقوں کے مختلف مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔