ہرنائی،22 جولائی (اے پی پی ):ہرنائی و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی ، بارش کے باعث ندی نالوں میں سیلابی ریلے آ گئے اور بجلی غائب ہو گئی ۔ بارش سے موسم خوشگوارہو گیا ہے جبکہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔