ملتان ؛ غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، 4 آفس سیل

54

ملتان،04 اگست (اے پی پی ): ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور اربن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ نے غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کر کے 4 غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے آفس سیل کرنے کے ساتھ ساتھ ،روڈ نیٹ ورک ،سیورج سسٹم توڑ دیا ہے ۔

کارروائی  موضع بوعہ پور میں  محمد اقبال  ولد شمس الدین کی اقبال ٹاؤن ،گلشن اقبال اور  اقبال ایونیو کے نام سے غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن اور زکریہ ٹاون سے ملحقہ محمود  بھٹی کی گلشن بشیر کے نام سے غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن میں ہوئی