نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سیف مگسی کی ملاقات

42

اسلام آباد،16اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سیف مگسی نے بدھ کو  یہاں ملاقات کی، ملاقات میں سیف مگسی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 وزیرِ اعظم نے سیف مگسی کا شکریہ ادا کیا۔