اسلام آباد، 18 اگست (اے پی پی ): ماہر پروگرام یو این ایف پی ڈاکٹر فرید نے ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے عنوان سے منعقد ہونے والی تین روزہ ایکسپو کے حوالے سے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایکسپو ایک کامیاب ایکسپو تھا ، اس کے ذریعے یو این ایف پی کو اپنا کام مزیدپھیلانے میں مدد ملے گی۔