چترال ، 11 ستمبر (اے پی پی):چترال کا خوبصورت علاقہ بیستی قدرتی حسن سے مالا مال ہے یہاں ہر طرف ہریالی اور صاف پانی کے چشمے بہتے ہیں مگر یہاں کے لوگ اس جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ اس موسم میں یہاں خوبانی اور گندم پکنے والا ہے جو نہایت دلکش اور عجیب منظر پیش کرتا ہے۔
تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔











