وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کے سالانہ رابطہ اجلاس میں شرکت

20

نیویارک،22ستمبر(اے پی پی ):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کے سالانہ رابطہ اجلاس میں شرکت کی اور  اجلاس سے  خطاب  کیا۔