لنڈی کوتل،7 اکتوبر( اے پی پی): بارڈر حکام اور کسٹم افسران کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں سے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی افغانستان واپسی جاری ہے۔آج طورخم کے راستے افغانستان کو 30خاندان، 204 انفرادی 12 گاڑیوں میں طورخم بارڈر کراس کرکے افغانستان چلے گئے ہیں۔











