میرپورخاص؛ پولیو کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار و ریلی کا انعقاد

16

 

میرپورخاص،24اکتوبر(اے پی پی):پولیو کے عالمی دن کے موقع پرڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں سیمینار منعقد ہوا جس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر جیرام داس، اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد مس عمامہ سولنگی، اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری، عرفان نظامانی فوکل پرسن پولیو پروگرام ڈاکٹر نارائن داس منیجر پی پی ایچ أئی نعیم میر بحرڈاکٹر واحد خاصخیلی ڈاکٹر شیر محمد مقصودکولاچی اور پرائیویٹ اسکولز کے صدر فیصل زئی نے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو پولیو جیسے مرض سے محفوظ رکھنے کیلئے عوام کو آگاہی دینا ہے۔

بعدازاں پولیو کے عالمی دن کے حوالے  سے  ریلی بھی نکالی گئی۔