سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکا اجلاس

17

 اسلام آباد،26 اکتوبر(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکا اجلاس جمعرات کو  یہاں سینیٹر خالدہ عتیب کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔