بھکر؛ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،6300 لیٹرایرانی ڈیزل برآمد

22

بھکر،30 اکتوبر (اے پی پی): پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیوں جاری ہیں۔غیر قانونی ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو روکتے ہوئے 3 ملزمان سے  6300لیٹر ایرانی ڈیزل  برآمد کرکےمقدمات درج کرلیے ہیں۔

تھانہ بہل کے تفتیشی آفیسر غلام عباس اے ایس آئی نے ایک کس موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا اور ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدکرلی ہے۔