رینالہ خورد؛ریسکیو1122نےنہر میں ڈونبےوالےشخص کی نعش پولیس کے حوالے کردی  

27

رینالہ خورد،18نومبر(اے پی پی): نواحی گاؤں 31ون اے ایل کے رہائشی 45سالہ خالد حسین جو مبینہ طور پرنشے کا عادی تھانہرلوئر باری دوآب میں گرگیا اورگہرے پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا، ریسکیو1122نے متوفی کی نعش کو نکال کر تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس کے حوالے کردیی ہے پولیس نے نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی ہے۔